Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک میں کورونا کے مریضوں کے لیے 350 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال

کورونا سے امریکی ریاست نیویارک سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نیویارک میں 779 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے نیویارک میں 350 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے۔۔اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: