Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا کوئٹہ میں لاک ڈاؤن پر عمل ہو رہا ہے؟

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبائی حکومتوں نے لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے. بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری لاک ڈاؤن میں دو ہفتوں کی توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن میں توسیع کے اعلان کے بعد صوبائی دارالحکومت  کوئٹہ میں کیا صورتحال ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ  میں۔۔۔۔

شیئر: