شرجیل اورخالد لطیف کو شوکاز نوٹس

لاہور ..... پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کی شب کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد ان نوٹس کا جواب دیں۔

شیئر: