Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے کی تصاویر

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا: فوٹو اے ایف پی
طیارے میں کل 91 مسافر سوار تھے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں: فوٹو اے ایف پی
سول ایویشن اتھارٹی کے ترجمان اسماعیل کھوسو نے اردو نیوز کو بتایا کہ پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ لینڈنگ سے قبل پیش آیا: فوٹو اے ایف پی
سول ایویشن اتھارٹی کا عملہ، رسکیو ٹیمیں اور انوسٹیگیشن ٹیمیں جائے حادثہ پہ موجود ہیں: فوٹو سوشل میڈیا

شیئر: