Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہنستی مسکراتی ننھی وی لاگر ماہرہ کی ویڈیوز کون بناتا ہے؟

جہاں نوجوان بڑے سبھی وی لاگنگ کے شوقین ہیں وہیں آج کل کے بچے بھی کم نہیں، چھ سالہ ماہرہ محبوب بھی انسٹاگرام اور یوٹیوب پر وی لاگنگ کرتی ہیں. ان کی ویڈیوز کون بناتا ہے اور کیسے ایڈٹ ہوتی ہیں جانیے جاسرہ علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: