Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے سیاحتی مقامات پر تالے، سڑکیں سنسان

عید پر بھی لاک ڈاون کے باعث اسلام آباد کے سیاحتی مقامات بند ہونے کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اس مرتبہ سیاحوں کی میزبانی سے محروم ہے۔ سیاحتی مقامات پر تالے پڑے ہیں اور بھول چوک پہنچنے والے سیاح بھی مایوسی ہو کر واپس لوٹ رہے ہیں۔ اسلام آباد کی شاہراہوں بالخصوص سیاحتی مقامات کی طرف جانے والے راستوں پر ہو کا عالم ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو ۔

شیئر: