Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تروتازہ جلد کے لیے ’بی جان‘ کے ٹوٹکے

جلد کو تروتازہ اور بالوں کو گھنے چمکدار بنانے کے لیے اب بھی پرانے ٹوٹکے استعمال کیے جاتے ہیں،لاہور کی رہائشی رملہ اسلم خان نے اپنی نانی کی بتائی گئی ترکیبوں کو یکجا کرکے 'بی جان' کے نام سے ایک برینڈ متعارف کرایا ہے، کورونا کے دنوں میں ان کا کام کیسا چل رہا ہے جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں 

شیئر: