Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'مہندی کے فنکشن' کے بعد 'کورونا کی ٹینشن'

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک برانڈ کا گانا بہت مقبول ہورہا ہے جس پر ایسے ایسے میمز بنائے جا رہے ہیں کہ بےساختہ ہنسی آجاتی ہے۔ اب اسی گانے کا 'لاک ڈاؤن ورژن' بھی ریلیز ہوگیا ہے جسے خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔ اس وائرل جینگل کے گلوکار سے انعم قریشی آپ کو ملوا رہی ہیں

شیئر: