Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسن احمد نہیں ان کے وی لاگز بولتے ہیں

حسن احمد قوت سماعت و گویائی سے محروم ہونے کے باوجود وی لاگنگ کی دنیا میں اپنا نام بنا رہے ہیں۔ ایک سال میں ہی انسٹاگرام اور یو ٹیوب پر ان کے ہزاروں فالوورز بن گئے ہیں۔ احمد کے وی لاگ میں ایسا خاص کیا ہے، جانیے جاسرہ علی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: