Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں سیلابی ریلوں سے 140 افراد ہلاک یا لاپتہ

وسطی اور مشرقی چین شدید سیلاب کی زد میں ہے اور سیلابی ریلوں میں درجنوں افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں، جبکہ حکام نے کہا ہے کہ صورتحال مزید ابتر ہو سکتی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: