Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شطرنج: 'عقل و فراست کی جنگ کا میدان'

شطرنج ایک ایسا قدیم کھیل ہے جس میں خوب سوچ سمجھ کر چال چلنا پڑتی ہے کیونکہ کب بازی پلٹ جائے پتا ہی نہیں چلتا، فہم و فراست کے اس کھیل کا پاکستان میں رجحان کیوں کم ہے اور بچوں کو یہ کھیل سکھانا کیوں ضروری ہے جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: