Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سی پیک منصُوبہ بین الاقوامی معیار پر پُورا نہیں اُترتا‘

اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں امریکی دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار نے کہا کہ ’بدقسمتی سے سی پیک منصوبہ کئی بین الاقوامی معیاروں پر پورا نہیں اترتا بلکہ خود پاکستان کا قومی احتساب بیورو (نیب) سی پیک کے کئی معاہدوں پر تفتیش کر رہا ہے۔‘

شیئر: