Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی وبا سے معیشت کمزور، سونے کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ

سونے کی قیمت پہلی مرتبہ اس ہفتے کے شروع میں فی اونس دو ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اس سال سونے کی قیمت میں 30 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو

شیئر: