Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا کے قدیم ساز ’سارندہ‘ کو بجانے والا صرف ایک شخص باقی

توت کی لکڑی سے تیار ہونے والا خیبر پختونخوا کا قدیم ساز ’سارندہ‘ بھی گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ معدوم ہوتا جا رہا ہے۔ اس ساز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے کاشف جاوید کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: