Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپ کی سب سے اونچی کلائمبنگ وال، کوہ پیماؤں کی توجہ کا مرکز

یورپ کی سب سے اونچی ان ڈور کلائمبنگ وال فرانس میں کھول دی گئی ہے جس کا مقصد 2024 اولمپک کھیلوں کی تیاری کے لیے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی جگہ فراہم کرنا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: