Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاج محل چھ ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

انڈیا میں کورونا وائرس کے پیش نظر بند تاج محل کو چھ ماہ بعد کھول دیا گیا ہے تاہم سیاحوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: