Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھ بیٹیاں الیکٹریشن، ’لڑکی کو اپنی کمزوری نہیں طاقت بنائیں‘

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے رہائشی نصیب جمال کی آٹھ بیٹیاں ہیں، وہ چار بیٹیوں کو باقاعدہ الیکٹریشن کا کام سکھا چکے ہیں اور اب دو بیٹیاں دکان پر ان کے ساتھ یہ کام سیکھ رہی ہیں۔ قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے جمال نے کیا سوچ کر اپنی بیٹیوں کو پڑھایا اور کتنی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: