Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لانگ جمپنگ سے امتیازی سلوک کو ہرانے والی پیرا اولمپیئن

لانگ جمپر  سیاکا مرکامی 25 برس کی عمر میں ایک ٹانگ سے محروم ہو گئی تھیں، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ وہ نہ صرف پیرا اولمپکس کھیلوں میں حصہ لیتی ہیں بلکہ اپنے کھیل کے ذریعے سپیشل افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف مہم بھی چلاتی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: