Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سُر اور سنگیت بکھیرتے کم عمر گلوکار دانیال شہباز سے ملیے

پاکستان کے ممتاز لوک فنکار شوکت علی کے نواسے دانیال شہباز گلوکاری کی دنیا میں ان کے فن کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ سکول میں گائے ایک ملی نغمے سے شہرت پانے والے دانیال شہباز کم عمری میں ہی سُر اور سنگیت سے بخوبی واقف ہیں۔ اس کم عمر گلوکار سے بشیر چوہدری آپ کو ملوا رہے ہیں دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: