Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کے مدرسے میں ہونے دھماکے کے بعد کے مناظر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشار کے ایک مدرسے میں دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ 95 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ایک اہلکار نے کہا کہ ان کی گاڑی سات منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے ہلاک شدگان اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔ مزید دیکھیے پشاور سے صحافی طارق اللہ کی اس ویڈیو میں

شیئر: