Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نواز شریف کی تقریر برداشت نہیں ہوتی، لا کر کیسے کریں گے؟‘

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے اردو نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ نواز شریف وطن واپس آنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ’نواز شریف کو واپس لانے کے حوالے سے حکومت کی صرف بڑھکیں ہیں، یہ ان کو واپس لا نہیں سکتے۔‘ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ انٹرویو میں رانا ثنااللہ کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: