Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان: عالمی معیار کے وینٹی لیٹرز اور پی پی ایز کی تیاری

رواں سال پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی انتہا کے دوران مقامی ہسپتالوں کو وینٹی لیٹرز کی قلت کا سامنا تھا، لیکن اب پاکستان میں عالمی معیار کے وینٹی لیٹرز سے لے کر جدید پی پی ایز مقامی سطح پر بنائے جا رہے ہیں۔ ایسے وقت جب کورونا وائرس کی دوسری لہر ملک میں سر اٹھانے لگی ہے، اسلام آباد کی نسٹ یونیورسٹی پاکستان میں وبا کے خلاف جنگ میں نمایاں کردار کیسے ادا کر رہی ہے؟ جانیے اسلام آباد سے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: