Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سماجی فاصلوں کے منفرد انداز کی تصویری جھلکیاں

گذشتہ برس چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اب دنیا کے کئی ممالک کو اس وبا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔ مختلف ممالک میں وائرس سے بچنے کے لیے سوشل ڈسٹنسنگ یا سماجی فاصلوں کے منفرد طریقے اپنائے گئے ہیں۔ ان میں سے چند ایک کی تصویری جھلکیاں۔
تصاویر: بشکریہ روئٹرز

شیئر: