Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکسیکو میں چوروں کی 135 کلومیٹر طویل سرنگ کھود کر چوری کی کوشش

میکسیکو میں چوری کی انوکھی واردات کی کوشش کی گئی۔ چوروں نے نجی کمپنی کے کروڑوں ڈالر چرانے کے لیے 135 کلومیٹر طویل سرنگ کھود ڈالی۔ لیکن چوری کی یہ کوشش ناکام کیوں ہوئی؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: