Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی 20 کا ’لوگو‘ کس چیز کی علامت ہے؟

سعودی عرب کی زیر قیادت جی 20 کا ’لوگو‘جو اس کی پہچان بھی ہے کا تصور سعودی فنکار محمد الحواس نے تخلیق کیا ہے۔ جی 20 کا ’لوگو‘ سعودی عرب کی تاریخ اور تہذیب کے علاوہ مہمان نوازی کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ جی 20 کے لوگو کے حوالے سے دیکھیے یہ ویڈیو۔۔

شیئر: