Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرسٹ کلاس کرکٹر حیدرعلی نے فروٹ کی ریڑھی کیوں لگا لی؟

حیدر علی فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں اور ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل اور زیڈ ٹی بی ایل کی نمائندگی کی۔ حیدرعلی آج کل لاہور میں فروٹ کی ریڑھی لگا کر اپنی زندگی گزر بسر کر رہے ہیں۔ حیدر علی فروٹ کی ریڑھی لگانے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: