Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا وائرس کے باعث مندی، جاپان کے ’کیپسول ہوٹلز‘ دفاتر میں تبدیل

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کے لیے بنائے گئے ’کیپسول ہوٹلز‘ کا کاروبار بھی وبا کے باعث مندی شکار ہے اور انہیں ’کیپسول دفاتر‘ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: