Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب ٹورازم ایپ: ’سینکڑوں سیاحتی مقامات کی معلومات آپ کی مٹھی میں‘

اگر آپ کو سیاحت کا شوق ہے اور پنجاب میں سیاحتی مقامات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ’پنجاب ٹورازم‘ ایپ میں پنجاب کے 511 سیاحتی مقامات کی معلومات دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے لاہور سے رائے شاہ نواز کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: