Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرو میں خاتون کا 600 سال پرانا ڈھانچہ دریافت، ماہرین آثار قدیمہ حیران

پیرو میں دریافت ہونے والا 600 سال پرانا ڈھانچہ 20 سالہ خاتون کا ہے جس کے بارے میں آثار قدیمہ کے ماہرین کا خیال ہے کہ وہ کپڑے بُننے کا کام کرتی تھیں، مزید جانیےاس ویڈیو میں

شیئر: