Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹھ ہزار کی ہاکی، پندرہ ہزار کا جوتا، کون ہاکی کھیلے گا؟

پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کا کھویا ہوا مقام بحال کرنے کے لیے سابق اولمپیئن حنیف خان سرگرم ہیں۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو مفت ہاکی کھیلنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: