Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا میں کتوں کی خریداری میں اضافہ مگر دھوکہ باز بھی سرگرم

کینیڈا میں کورونا کی وبا کے دوران کتوں کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے لیکن اسی دوران اپنے من پسند کتوں کی آن لائن خریداری کرتے ہوئے بعض گاہکوں کے ساتھ دھوکہ بھی ہوا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: