Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خاتون نے سابقہ شوہر کےتشدد کی ویڈیو شائع کردی 

جدہ میں خاتون نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں اس کا سابق شوہر اسے تشدد کا نشانہ بنارہا ہے، خاتون لفٹ سے باہر نکلی تو اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس نے اپنی حفاظت  کی التجا کی ہے۔ 
سعودی اخبار 24 خاتون کے مطابق یہ واقعہ منگل  کے روز پیش آیا، خاتون سابقہ شوہر سے اپنے بچوں کو بچانے کی التجا کی ہے۔ 
سنٹر فار ڈومیسٹک  وائلنس نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ  اس خاتون  کی ٹویٹرپر شائع کردہ  ویڈیو  پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی نگرانی کی جارہی ہے،جدہ میں فیملی  پروٹیکشن  یونٹ کو   متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر  واقعے  کے خلاف  کاروائی  کا حکم دیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: