Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین میں دہائیوں بعد برفباری، شہروں نے برف کی چادر اوڑھ لی

سپین کے مخلتف شہروں میں دہائیوں بعد شدید برفباری ہوئی ہے۔ میڈرڈ میں ہر طرف برف کی سفید چادر بچھی ہوئی ہے۔ معاملات زندگی متاثر ہوئے ہیں لیکن شہری برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: