Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معدے کی تیزابیت سے چھٹکارا پانا کیسے ممکن؟

معدے کی تیزابیت جسے ’معدے میں جلن‘ بھی کہا جاتا ہے ایک عام بیماری ہے۔ اس سے پیٹ میں شدید درد اور جلن کا احساس ہوتا ہے جو بعض اوقات حلق کے پچھلے حصے تک بھی جا سکتا ہے اس بیماری سے کیسے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: