Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں مریض جان لیوا بیماری ہیموفیلیا کی مہنگی دوا کا انتظام کیسے کر رہے ہیں؟

ہیموفیلیا خون کی موروثی بیماری ہے جو جان لیوا ہے۔ اس کا مستقل علاج ممکن نہیں اور روزانہ کا خرچ لاکھوں میں ہے۔ اس مرض کی دوا پاکستان میں دستیاب نہیں اور سرکاری ہسپتال میں اس کا علاج نہیں ہوتا۔ ہیموفیلیا کی نئی دوا پاکستان لانے کی قیمت کروڑوں میں ہے، ایسے میں مریض دوا کا انتظام کیسے کر رہے ہیں، دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں

شیئر: