Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: ہنہ جھیل کا پانی برف بن گیا، سیاحوں کا رش

درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر جانے کی وجہ سے کوئٹہ کے نواح میں واقع خوبصورت ہنہ جھیل کا پانی برف بن گیا۔ جھیل کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح دور دور سے آ رہے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: