Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ’لاہوری ناشتے‘ کے لیے پہلے بکنگ کرائیں

اسلام آباد کے لوگوں کو پھجے کے پائے اور گوگا کے چنے کھانے کے لیے اب لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔ آپ لاہوری ناشتہ اسلام آباد میں ہی منگوا کر کھا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں یہ ناشتہ کیسے ملتا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں
مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: