Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوشہرہ کا ریڈ بلڈ مالٹا، ’یہ کھٹے اور میٹھے کا ملاپ ہے‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی ایک پہچان اس کے مالٹے کی وجہ سے بھی ہے۔ باغبان محمد ادریس کہتے ہیں کہ زیارت کاکا صاحب اور مانکی شریف کے مالٹے کی خاصیت اس کے کھٹے اور میٹھے کا ملاپ ہے۔ صحافی طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ
مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یو ٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: