Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے چڑیا گھر میں ننھے رائل بنگال ٹائیگرز کی اٹکھیلیاں

انڈیا کے ایک چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے تین رائل بنگال ٹائیگرز کو پہلی مرتبہ سیاحوں کے سامنے لایا گیا ہے۔ ان ننھے ٹائیگرز کی اٹکھیلیاں دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: