Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اب مصدقہ اسناد کے حامل پائلٹس کی بات پر بھی کوئی اعتبار نہیں کر رہا‘

نجی فضائی کمپنی سکائی ونگز اور پائلٹس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر عمران اسلم کا کہنا ہے کہ ’جعلی اسناد کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ہم نے پوری دنیا میں اپنا اعتماد کھو دیا ہے۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’اب تربیت یافتہ پائلٹس کی بات پر بھی کوئی یقین نہیں کر رہا کہ ان کے لائسنس ٹھیک ہیں۔‘ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: