Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا محفل میلاد سے آغاز

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آسف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز بلاول ہاؤس کراچی میں محفل میلاد سے ہوا۔ محفل کے اختتام پر بختاور بھٹو زرداری کی زندگی میں خوشیوں و کامرانیوں کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: