Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کی دھول مٹی میں کھیلی جانے والی کبڈی اب سوات کے برفیلے پہاڑوں پر

گزشتہ کچھ سالوں سے سوات کے نوجوان ہر سال سردیوں میں برف پر کبڈی کے مقابلے منعقد کرتے ہیں۔ یہ مقابلے کیسے ہوتے ہیں اور ان میں شریک ہونے والے نوجوان کتنے محظوظ ہوتے ہیں۔ دیکھیے شہزاد نوید کی اس ویڈیو میں 

شیئر: