Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پلاسٹک بیگ 500 سال تک ماحول پر اثر انداز ہوتا ہے‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست 2019 کو پولیتھین سے بنے پلاسٹک کے تھیلے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی لیکن اب ایک بار پھر آلودگی پھیلانے کا سبب بننے والے ان بیگز کا استعمال شروع ہو گیا ہے۔ ماہر موحولیات مریم شبیر سمجھتی ہیں کہ ’کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ پابندی بھی متاثر ہوئی ہے۔‘ ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے انس احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: