دریائے سندھ اور کابل کے سنگم پر واقع کُنڈ پارک خوبصورتی میں اپنی مثال آپ
خیبر پختونخوا میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے سنگم پر واقع کُنڈ پارک خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں کشتی رانی، دریا کنارے کیمپنگ اور واٹر پارک سمیت تفریح کا کافی سامان موجود ہے لیکن کے پی حکومت کی ’سست روی‘ کے باعث چڑیا گھر کی بحالی نہیں ہو سکی۔ مزید دیکھیے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں