Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا کراچی کنگز اس بار بھی پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کر سکیں گے؟

کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے۔ پی ایس ایل 5 میں کراچی اور لاہور کی ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے آئی تھیں، جس میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز فاتح رہی تھی۔ عماد وسیم کی قیادت میں کراچی کنگز اس امید کے ساتھ میدان میں اتریں گے کہ پی ایس ایل کا ٹائٹل دوسری بار بھی اپنے نام کر لیں۔۔ مزید جانیے پی ایس ایل گپ شپ میں

شیئر: