Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غوراشی جھیل: خُوب صورت ایسی کہ سیاح کھنچے چلے آئیں

غندوس کی جھیل جسے غوراشی جھیل بھی کہا جاتا ہے، گلگت بلتستان کے علاقے سکردو میں سطح سمندر سے 9 ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے جو اپنی خُوب صورتی اور محل وقوع کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ غندوس گاؤں سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقع اس جھیل میں ٹراؤٹ مچلھیاں بھی بکثرت پائی جاتی ہیں۔ مزید جانیے نصر بھٹی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: