Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'میرے دورِ حکومت کے سینیٹ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے مداخلت نہیں کی'

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کہتے ہیں کہ ان کے دور میں سینیٹ اور بلدیاتی انتخابات میں کسی جانب سے کوئی مداخلت نہیں ہوئی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے سی پیک میں بلوچستان کے حصے کے بارے میں بھی بات کی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: