Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو: جدہ بندرگاہ پر لاکھوں نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ ناکام

سعودی کسٹم نے جدہ اسلامی بندرگاہ پر ترکی سے آنے والے اونی ملبوسات کے کنٹینر میں 1.3 ملین نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔
سیکریٹری کسٹم محمد النعیم نے بتایا کہ' ترکی کی اسکندرون بندرگاہ سے اونی ملبوسات والے کنٹینر میں نشہ آور گولیاں بھیجی گئی تھیں۔ کسٹم کارروائی کے دوران ایکسرے ٹیسٹ مشینوں کی مدد سے انہیں پکڑ لیا گیا.'
اپریل 2020 کے دوران بھی ترکی کی اسکندرون بندرگاہ سے 12.5 ملین سے زیادہ نشہ آور گولیاں سمگل کی گئی تھی۔

شیئر: