عسیر میں ژالہ باری کے بعد سردی کی لہر پیر 26 اپریل 2021 10:58 سعودی عرب میں عسیر کے علاقے بللحمر میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی لہر کے ساتھ سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ژالہ باری بارش سردی عسیر اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں