وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی پرجوش ہیں اور انہیں امید ہے کہ وزیر اعظم کے دورے سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے حوالے سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔